دل کی پاکیزگی، زندگی کی روشنی

باطنی پاکیزگی اور روحانی بیداری کا راستہ

اسلام اور تصوف کی سمجھ۔

قرآن و حدیث کی روشنی میں، آج کے مسائل زندگی کے عملی حل

آغاز سفر

ہمارے بارے میں

المزمل تزکیہ انسٹی ٹیوٹ کا مقصد روحانیت اور تزکیۂ نفس پر مستند اور آسان فہم اسلامی تحریریں اور بیانات عام کرنا ہے۔ قرآن و سنت کی بنیاد پر اور علمائے کرام کی حکمت کی روشنی میں، ہمارا مشن دلوں کو زندہ کرنا، کردار سازی کرنا اور فرد اور معاشرے کو سکون پہنچانا ہے۔